the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
راجستھان کے اجمیر شہر میں آج بجرنگ دل سمیت ہندو نواز تنظیموں نے اجودھیا کی بابری مسجد کے انہدام کی برسی پر یوم شجاعت ریلی نکالی اور رام مندر وہیں بنانے کے عہد کا اعادہ کیا۔شہر کے چندروردائی کالونی کے ٹیمپو اسٹینڈ



سے موٹر گاڑی ریلی شروع کی گئی جو اہم بازاروں سے گذرتی ہوئی چوراہے پر پہنچی اور وہاں جلسے میں تبدیل ہوگئی۔موٹر گاڑیوں میں سوار بجرنگ دل کے کارکنوں نے نعرے بازی بھی کی اور رام مندر وہیں بنانےکے اپنے عہد کا پھر سے اعادہ کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.